Tuesday September 16, 2025

پنجاب حکومت نے آٹے اور گندم کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، عوام کے لیے سب سے بڑی خبر آگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا، صوبے بھر میں آتے اور گندم کی نئی قیمتوں کا اعلان ، گندم کی قیمتوں میں باردانہ کی قیمت بھی شامل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں آتے اور گندم کی نئی قیمتوںکا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتو ں کے مطابق آتے کا 20 کل کا تھیلا 760 روپے میں فروخت جبکہ اِن فلور اس کی قیمت 738 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ گندم فی من 1300 روپے کے حساب سے فروخت ہوگی جبکہ گندم کی نئی قیمت میں باردانہ کی قیمت بھی شامل ہے۔