Tuesday January 21, 2025

صدر پاکستان کے صاحبزادے کی والد کے پروٹوکول پر کھل کر تنقیددی پروٹوکول سے متعلق ایسا اعلان کر دیا آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

کراچی(سی پی پی )صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی کراچی آمد پر انہیں ملنے والے وی وی آئی پی پروٹوکول پر ان کے صاحبزادے عواب علوی نے بھی تنقید کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں پروٹوکول کے باعث عوام کو پہنچنے والی تکلیف کی تصدیق کی اور افسوس کا اظہار کیا۔عواب علوی نے ٹوئٹرپر جاری بیان میں کہا کہ صدر پاکستان کے پروٹوکول کو مزید کم کرنے کی ضرورت ہے اور ان کے والد اسی سلسلے میں بات چیت کر رہے ہیں۔

FOLLOW US