Monday January 20, 2025

ایک بڑی کمپنی نے پورے پاکستان میں ڈرون طیارے چلا دیے لیکن ان طیاروں میں کوئی بارودی اسلحہ نہیں بلکہ کیا چیز لوڈ کی گئی ہے جان کر آپ بھی دم بخود رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک معروف کمپنی نے ڈرون کے ذریعے گھر پر پیزا کی ڈیلیوری شروع کی ہے ٗکمپنی کی ویب سائٹ پر دو ہفتے پہلے اس سروس کے آغاز کی خوش خبری سنائی گئی تھی ۔کمپنی نے اس سلسلے میں ایک مقابلے کا بھی اہتمام کیا جس میں جیتنے والے کو پہلی بارڈرون سسٹم کے ذریعے پیزا ڈیلیور کیا گیا ۔ڈرون سروس کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کی سہولت پاکستان کے منتخب شہروں میں کمپنی کی منتخب برانچوں میں دستیاب ہے ۔یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان میں کسی پیزا کمپنی نے ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کا آغاز کیا ہے۔

FOLLOW US