Thursday November 28, 2024

لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے،،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نےایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان نے کہاہے طویل لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ خراب مشینری ہے جس کی تبدیلی اور مرمت پر40سی50ارب روپے لاگت آئے گی ،وفاقی حکومت سے رابطہ کیاجائے گا۔انھوں نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عارف علوی پی ٹی آئی کامضبوط ترین امیدوارتھا ، صدارتی الیکشن کے بعد جمہوری عمل کاآخری مرحلہ مکمل ہوچکاہے اوراب حکومت اپنے منشور اور عوام سے کئے ہوئے وعدوں

پر اپنی توجہ مرکوزرکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کے معاملات پر صوبائی حکومت اس ضمن میں جلد ہی وفاقی حکومت کیساتھ رابطہ کرے گی تاکہ لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جا سکے۔

FOLLOW US