لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا تاریخی اقدام، عثمان بزدار کے ایک فیصلے نے کروڑوں دل جیت لیے.. وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کے لیے شاندار اعلان کر دیا۔عثمان بزدار ہفتے میں 2 گھنٹے عوام سے رابطے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار جب سے وزیر اعلیٰ پنجاب بنے ہیں انکی جانب سے کئیے گئے اقدامات کو عوام
میں خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔دوسری طرف عثمان بزدار پنجاب میں بھی عمران خان کی سادگی کی پالیسی کو لے کر چلنے کے خواہاں ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کسی شاہانہ گھر کی بجائے 7 کلب روڈ انیکسی میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد اب ان کے اہل خانہ بھی 7 کلب روڈ ہر 2 بیڈ رومز کے گھر میں شفٹ ہو گئے ہیں۔تازہ ترین خبر کے مطابق عثمان بزدار نے پنجاب کی عوام کے لیے شاندار اعلان کیا ہے۔۔عثمان بزدار ہفتے میں 2 گھنٹے عوام سے رابطے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔وزیر اعلیٰ ہاوس ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےعوامی مسائل خود سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہفتے میں 2 گھنٹے فون لائن پر بھی عوامی مسائل سنیں گے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی عوام سے رابطے میں رہیں گے۔ ذرائع وزیر اعلیٰ ہاوس کے مطابق وزیر اعلٰی ہفتے میں ایک دن عوامی مسائل کے حل کے لیئے کھلی کچہری لگائیں گے، وزیر اعلیٰ نے فیصلے سے تمام افسران کو فوری آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کے لیے شاندار اعلان کر دیا۔عثمان بزدار ہفتے میں 2 گھنٹے عوام سے رابطے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار جب سے وزیر اعلیٰ پنجاب بنے ہیں انکی جانب سے کئیے گئے اقدامات کو عوام میں خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔دوسری طرف عثمان بزدار پنجاب میں بھی عمران خان کی سادگی کی پالیسی کو لے کر چلنے کے خواہاں ہیں۔