Saturday January 18, 2025

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کب ہو گا؟ شیڈول جاری ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ۔گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ، جس کے مطابق وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہفتہ کی شام

پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی حاصل کر سکیں گے جبکہ انتخاب کے لئے اجلاس اتوار کی صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔

FOLLOW US