Saturday January 18, 2025

کیا چوہدری نثار نے پارلیمانی سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا؟سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب باغی رکن چوہدری نثار علی خان پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے ایوان میں نہ پہنچے چوہدری نثار علی خان نے اس موقع پر بھی اپنی انفرادیت اور باغیانہ رویہ برقرار رکھا چوہدری نثار علی خان کی پنجاب

اسمبلی کے اجلاس میں غیر شرکت کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کے 371 اراکین کے ایوان میں سے 360 اراکین نے حلف اٹھایا بعض اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کا حصہ نہیں بننا چاہیے انہوں ے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے۔

FOLLOW US