Friday October 25, 2024

وہی ہوا جس کا ڈر تھا سپیکر اسمبلی کون بن گیا آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی نتیجہ آتے ہی سب حیران ہو گئے

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ، قومی اسمبلی سے بڑا اعلان سامنے آگیا۔۔۔۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔ جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل ختم ہو گیا ہے دس بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہوا جس میںسابق صدر آصف علی زرداری نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا ۔ جس کے بعد مسلسل کئی گھنٹے تک ووٹنگ ہوتی رہی اب نتیجہ آنے کے بعد پتا چلا کہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کامیاب ہو گئے ہیں تمام انصافیوں کے لیے شاندار اور بڑی خبرآ گئی ۔۔

FOLLOW US