Friday October 25, 2024

زرداری صاحب بازی لے گئے سپیکرمنتخب بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

سندھ اسمبلی میں سپیکر کے نتائج کا اعلان ہوگیا، سندھ اسمبلی کا سپیکر کون بنا ، کراچی سے بریکنگ نیوز آ گئی ۔۔کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی میں سپیکر وڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ۔ پیپلزپارٹی کے آغا سراج درانی ایک بار پھر سپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بعد سندھ اسمبلی میں بھی سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب مکمل کرلیا گیا ہے ۔ سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی نے سپیکر کی نشست پر بازی ماری ہے ۔ پیپلزپارٹی کے آغاسراج درانی ایک مرتبہ پھر سپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔ خیبرپختوانخوا میں مشتاق

غنی سپیکر منتخب ہوئے جبکہ قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

FOLLOW US