کوئٹہ(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے میرنعمت اللہ زہری سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی.. پی ٹی آئی کے رہنما ءمیرنعمت اللہ زہری نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق میرنعمت اللہ نے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کوبھجوادیا ہے،نعمت اللہ زہری آج بلوچستان
اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھائیں ،سینیٹ نشست خالی ہونے کے بعدبلوچستان اسمبلی میں ووٹنگ ہوگی۔پی ٹی آئی کے رہنما ءمیرنعمت اللہ زہری نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔