لاہور (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو ((نیب )) لاہور نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم کو مزید تفصیلات کی فراہمی کیلئے سوال نامہ جاری کردیا۔نجی ٹی وی مطابق نیب لاہو رنے آمد سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیز کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے عبدالعلیم خان کو سوال نامہ جاری کردیا اور سات روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔