Saturday October 26, 2024

متحدہ اپوزیشن کی سازش کامیاب،نیا چئیرمین سینیٹ کون ہوگا؟ ناقابل یقین نام سامنے آگیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف آئندہ آنیوالے سینیٹ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے بعد متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ بلوچستان سے منتخب ہونیوالے

 

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی اور نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو نئے چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کر دیا گیا اور آئندہ آنیوالے سینیٹ اجلاس میں موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔

FOLLOW US