Saturday January 18, 2025

وزارت اعلیٰ نہیں ملی تو کیا ہوا، اب کونسا عہدہ ملنے جارہا ہے؟عاطف خان کے حوالے سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو بڑا سرپرائز مل گیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختوخوا کابینہ کیلئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئے،آئندہ چند روز میں کابینہ کے ناموں کا اعلان متوقع ہے،ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں عاطف خان اور شہرام ترکئی سینئر وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔صوبائی کابینہ میں مشتاق غنی،تیمور سلیم جھگڑا، سلطان محمد کو ااہم قلمدان ملنے کا امکان ہے۔ صوبائی کابینہ میں

 

اشتیاق ارمڑ، ضیاء اللہ بنگش، امجد علی، ملک قاسم اور ہمایوں خان کے نام شامل کیے جانے کا امکان بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخو ااسمبلی کے لئے خاتون ایم پی اے کو لینے کا بھی امکان ہے۔

FOLLOW US