Friday November 1, 2024

بریکنگ نیوز! موبائل کارڈز پر ٹیکس کے خاتمے کے بعد پٹرول پر ٹیکس بھی کم۔۔۔عوام کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح کم کردی،مٹی کے تیل پرعائد سیلزٹیکس کو 6 فیصدکم کر دیاگیاجبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 8 فیصدکمی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی

شرح ایک فیصدکردی گئی،سیلزٹیکس میں کمی پٹرول سستارکھنے کیلئے کی گئی۔حکومت کی جانب سے پٹرول پرسیلزٹیکس 2.5 فیصدکم کرکے 9.5 فیصدکردیاگیا،اسی طرح ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 2 فیصدکرکے 22 فیصدکردیاگیا۔

FOLLOW US