Saturday November 2, 2024

ایک تولہ سونے کا ریٹ اچانک کتنے ہزار روپے گر گیا خریداروں کی دوڑیں لگ گئیں، حیران کن صورتحال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی صارفہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں نمایاں کمی کا تسلسل جاری ہے ۔پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت میں1850 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ

سونے کی قیمت میں مزید1850روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں1586روپے کی کمیریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ سونے کی قیمت56350روپے سے گھٹ کر54500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت48311 رو پے سے گھٹ کر46725روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں40روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت میں34.29روپے کی کمی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب فی تولہ چاندی کی760روپے سے گھٹ 720روپے کر اوردس گرام چاندی کی قیمت651-57روپے سے گھٹ کر617.28روپے ہوگئی۔پیرکوبین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1224ڈالرپرمستحکم رہی۔دریں اثناء آل سندھ صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہارون چاند نے اس ضمن میں بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں نمایاں واقع ہوئی ہے، جس کے بعدانتخابات کے بعد سے گزشتہ دوروزمیں فی تولہ سونا4700روپے اور دس گرام سونا4029روپے سستاہوگیاہے۔ مقامی صارفہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں نمایاں کمی کا تسلسل جاری ہے ۔پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت میں1850 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوکراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید1850روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں1586روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

FOLLOW US