Wednesday December 25, 2024

وہ حلقہ جہاں ن لیگ کو تحریک انصاف سے انتہائی عبرتناک شکست کھانی پڑ گئی

لودھراں(نیوزڈیسک)پی پی 228 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر پی ٹی آئی کے نذیر احمد پھر کامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے رفیع الدین ہار گئے ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رفیع الدین نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کررکھی تھی،

مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر نذیراحمد کے 87 اوررفیع الدین کے 138 ووٹ بڑھے۔تحریک انصاف کے نذیر احمد 43256 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے رفیع الدین نے 39869 ووٹ حاصل کئے ۔

FOLLOW US