Sunday January 19, 2025

تحریک انصاف کو ایک اور نشست پر بڑی کامیابی مل گئی، عمران خان خوشی سے نہال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 کوہلو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میر نصیب اللہ خان 3 ہزار 220 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نواب

چنگیز خان مری 2 ہزار 502 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار میر شاہنواز خان مری 2 ہزار 283 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 28.62 فیصد رہی۔

FOLLOW US