Sunday January 19, 2025

ملک کے اہم ترین علاقے میں دھماکہ افسوسناک اطلاعات موصول

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر آباد میں بم دھماکہ کی اطلاع آئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر آباد میں بم دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئیں ۔ بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس حرکت میں آگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جا رہا ہے۔ جائےوقوعہ پر پہنچ کر ہی

دھماکے کی نوعیت اور اس میں ہونے والے نقصان سے متعلق کوئی حتمی بیان جاری کیا جائے گا۔ دھماکے کی جگہ کا تعین ہوتے ہی ریسکیو حکام کو بھی جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا جائے گا۔

FOLLOW US