Wednesday December 25, 2024

الیکشن نتائج ،تحریک لبیک نے انتہائی حیران کن اعلان کردیا ،بڑا خطرہ پیدا ہو گیا

کراچی (نیوزڈیسک)تحریک لبیک پاکستان نے بھی انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا دیااور نتائج فراہم نہ کیے جانے پر احتجاج کیا ہے ۔ترجمان تحریک لبیک پاکستان اویس نورانی نے کہا کہ مختلف پولنگ اسٹیشنز سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا ہے ،ملک کے

مختلف حصوں میں ہمیں نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا اور ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45بھی فراہم نہیں کیے گئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں ۔

FOLLOW US