Sunday January 19, 2025

الیکشن کے نتائج آنے سے پہلے ہی جہانگیر ترین کا ایسا دعویٰ کہ سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ آج ( بدھ کو )ہم انشااللہ اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،عمران خان کی جدوجہد کامیابی میں بدلے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما جہانگیرترین نے کہا کہ

انشااللہ عمران خان کی جدوجہد کامیابی میں بدلے گی اور ہم انشااللہ اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔جہانگیرترین نے کہا کہ ووٹرز کی موبلائزیشن اہم ہے، ہرٹکٹ ہولڈراورہرورکرپولنگ سٹیشنزمیں ووٹرزکا پہنچنا یقینی بنائے،انصافیو! میں اس آخری کوشش کی ضرورت ہے۔

FOLLOW US