Sunday January 19, 2025

عمرا ن خان کےکس کم عمر بچی سے ناجائز تعلقات رہے ہیں؟  عمران خان کو ریحام خان کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، ایک اور دھماکہ ہو گیا

لاہور (نیوزڈیسک) عمرا ن خان کےکس کم عمر بچی سے ناجائز تعلقات رہے ہیں؟  عمران خان کو ریحام خان کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، ایک اور دھماکہ ہو گیا .. پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کا دھواں ابھی چھٹا نہیں تھا کہ انہوں نے عمران خان پر ایک اور سنگین ترین الزام عائد کر دیاہے ۔تفصیلات کے
مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ریحام خان سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دیئے جانے پر ان کی سابق اہلیہ خود میدان میں آ گئی ہے اور رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں عمران کی اس بات سے متفق ہوں کیونکہ جس قسم کی خواتین کے وہ عادی ہیں ، انہوں نے غلط اندازہ لگایا کیونکہ میں نشہ کرتی نہیں کرتی اور شراب نہیں پیتی۔ریحام خان نے اپنے آڈیو پیغام میں کہاہے کہ مجھے ایک بچی کا فون آیا اور اس نے بتایا کہ میں نے آپکی کتاب پڑھی ہے ، اس لڑکی سے تقریبا اڑھائی گھنٹے فون پر بات ہوئی ، نوجوان لڑکی نے کہا کہ جو قصہ میں نے آپ کو سنایا ہے وہ میں اپنی ماں کو بھی نہیں بتا سکتی لیکن جب میں نے کتاب پڑھی اور اس میں وہی الفاظ دیکھے جو کہ میرے ساتھ بھی استعمال کیا کرتے تھے ۔ ریحام خان کا کہناتھا کہ عمران خان اس کے والد کی جگہ ہے اور وہ نوجوان لڑکی شائد توقع بھی نہیں کر رہی تھی کہ ایسا ہو جائے گا اور بچی کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور اس کے ساتھ جنسی مراسم رکھے ،اس کو بہلا پھسلا کر ایسا کیا گیا ، وہ بچی عدالت میں بھی گواہی دینے کیلئے تیارہے ۔

FOLLOW US