Thursday September 18, 2025

ترک صدر نے پاکستان میں الیکشن میں کس سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر آگئی

انقرہ (نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے نام خط لکھا ہے ترک صدر اردگان نے عام انتخابات اورشریف فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ پاک ترک عوام کے دوستانہ تعلقات اگلی نسلوں تک منتقل ہوں گے۔ترک صدر نے لکھا کہ شہباز شریف کے تعاون سے دوستانہ تعلقات مضبوط ہوئے۔