Thursday September 18, 2025

مریم نواز اور نواز شریف کو جدا کردیا گیا نواز شریف کو راولپنڈی اور مریم نواز کو کہا ں لے جایا گیا ؟؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز کو وطن واپس آتے ہی گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ گرفتاری کے بعد دونوں کو علیحدہ علیحدہ راولپنڈی کیلئے روانہ کردیا گیا ۔ نواز شریف کو خصوصی طیارے جیٹ کے ذریعے راولپنڈی روانہ کیا گیا جبکہ مریم نواز کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سہالہ ریسٹ ہاو س میں رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ نوا زشریف اور مریم نواز کو طیارے میں ہی گرفتا کرلیا گیا تھا