Thursday September 18, 2025

شاہد خاقا ن عباسی کو حلقہ این اے 57میں بدترین شکست کے خطرات کا سامنا سابق وزیر اعظم کے اپنے ساتھیوں نے کس کی حمایت شروع کر دی، تحریک انصاف جیتنے کےلئے فیورٹ

کہو ٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے57اور حلقہ پی پی 7پا کستا ن پیپلز پا رٹی اور ن لیگ نے پا رٹی ڈسپلن کی دھجیا ں اڑا دی ۔ اوپر نیچے کا چکر چلنا شرو ع ہو گیا ، شا ہد خا قا ن عبا سی کے حما ئت یا فتہ لو گ آزا د امید وا ر کی حما ئت کر نے لگے اور ن لیگ کے حما ئت یا فتہ بھی اوپر نیچے کا چکر چلا نے لگے جسکی وجہ سے دو نو ں پا رٹیو ں کو نقصا ن ہو گا

اس چکر سے پیپلز پا رٹی کے صو با ئی امید وا ر اور ن لیگ کے دو نو ں امید وا رو ں کو سیا سی نقصا ن ہو سکتا ہے چیر مین بلا ول بھٹو زردا ری اور صد ر مسلم لیگ ن میا ں شہبا ز شر یف فو ری نو ٹس لیں اور شلوا ر اور قمیض اور کا ڈرامہ بند کرا نے کیلئے سختی سے ہدا یا ت جا ری کر یں ان خیا لات کا اظہا ر مسلم لیگ ن اور پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے نظر یا تی کا رکنو ں نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا اور اس اوپر نیچے کے چکر کو سخت مذ مت کی اور اس سے پی ٹی آئی کو فا ئد ہ ہو سکتا ہے اور آزا د امید وا ر کو ۔