Tuesday November 11, 2025

تحریک انصاف بڑے جھٹکے سے لرز اٹھی علیم خان کےلئے بری خبر آگئی، کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) نےپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کو آف شو ر کمپنیو ں رکھنے کے الزام پر نوٹس جاری کیاگیا ہے۔اور انھیں پیش ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ واضح رہےکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف ، ا ن کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کو قید اور

جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم اپنی صاحبزادی کے ہمراہ جمعہ کے روز وطن واپس آرہے ہیں۔