Thursday September 18, 2025

کیپٹن (ر) صفدر راولپنڈ ی کے بھابڑہ بازار میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کیا کام کر ڈالا، چونکا دینے والی خبر

راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک) نیب نے نوازشریف کے داماد اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ کیپٹن (ر) صفدر کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن(ر) صفدر نے نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو راولپنڈی کے بھابڑہ بازار میں گرفتار کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کیپٹن (ر)کو گرفتار کرنے والی نیب ٹیم کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا۔ کیپٹن (ر) دو روزتک روپوشی اختیار کرنے کے بعد آج گرفتاری دینے کےلئے اپنے کارکنوں کے ہمراہ

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں آپہنچے اور وہاں سے ریلی کی شکل میں لال حویلی اور پھر بھابڑہ بازار کا رخ کیاجہاں گرفتاری کی غرض سے آئی نیب ٹیم نے انھیں حراست میں لے لیا ہے تاہم مسلم لیگ (ن)کے کارکن نیب ٹیم کی گاڑی کے سامنے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں