Thursday November 28, 2024

جاوید ہاشمی نے شہبازشریف پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی سیاستدان جاوید ہاشمی نے شہبازشریف کو پارٹی کی قیادت کی صلاحیتوں سے عاری قرار دے دیا ۔ ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہناتھا کہ نوازشریف کو اس فیصلے کے بعد فوری طور پر واپس آجانا چاہیے ۔ انھوںنے کہا کہ شہباز شریف کبھی بھی اپنے بھائی نوازشریف کی کمی پوری کرنےکی صلاحیت نہیں رکھتے۔ اس لئے نوازشریف کوجلد از جلد واپس آکر مقابلہ کرنا چاہیے۔ انھوںنے کہا کہ اس فیصلے کے

بعد نواز شریف کا وطن واپس آنا ضروری ہوگیا ہے

FOLLOW US