Thursday September 19, 2024

وہی ہوا جس کاخدشہ تھا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ہو گیا یہ تو کچھ بھی نہیں، صرف چند ماہ بعد کیا ہونے والا ہے، انتہائی تشویشناک خبر

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی تنظیم ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ) نے پاکستان کا نام باضابطہ طور پر گرے لسٹ میںشامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ایکشن پلان کے مطابق اقدامات ناکافی ہیں۔ پاکستان کو آئندہ 15ماہ میں ایکشن پلان کے مطابق اقدمات کرناہوں گے ۔ اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان کا نام بلیک لسٹ کردیا جائے گا ۔ ماہرین کا کہنا ہے

کہ گرے لسٹ میں شامل ہونے سے پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ عالمی بینکوں سے روابط میں پاکستان کو دشواریاں پیش آسکتی ہیں۔

FOLLOW US