Thursday September 19, 2024

حاملہ لڑکی اپنی ما ں کے ساتھ کھیتوں میںکام کر رہی تھی کہ دو آوارہ نوجوان آگئے ایک نے ماں پر پستول تان لیااور دوسرا 19سالہ لڑکی سے کیا کرتا رہا، شرمناک رپورٹ

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک ) دیہی اور پسماندہ علاقوں میں خواتین سے جنسی زیادتی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ۔ کوٹ رادھا کشن کے ایک نواحی گائوںمیں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آگیا ، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بھمبہ کلاں کی رہائشی بیوی (خ) کی 19سالہ شادی بیٹی (ش) بورے والا سے اپنی ماں کو ملنے آئی ہوئی تھی ، گذشتہ روز بیوہ (خ) اپنی بیٹیوں (ش) اور (ع) کے ہمراہ چارہ کاٹنے کے لئے کھیتوں میں گئی تو نوجوان تبسم اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ کھیت میں آگیا بیوہ اور اس کی بیٹی (ع) کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا جبکہ تبسم(ش) کو

زبردستی چری کے کھیت میں لے گیا اور اس سے بدترین زیادتی کی جبکہ اس کا ایک ساتھی (ع) اور دوسرا والدہ پر پہرہ دیتا رہا۔

FOLLOW US