Thursday November 28, 2024

مولانا فضل الرحمان بھی عمران خان کی نقل کرنے لگے کپتان کی دیکھا دیکھی انھوںنے ایک ایسا کام شروع کر دیا کہ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانافضل الرحمان بھی گزشتہ دنوں جلسہ عام میں ایک ایسی چیز پہنچ کر آگئے کہ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے ایک گرما گرم بحث چھڑ گئی ۔ اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل کے جلسے کے دوران مولانا فضل الرحمان نے پائوں میں ” کپتان چپل ” پہن رکھے تھے جنھیں دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر کئی طرح کی باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ پشاور کے مشہور چپل مارکیٹ کے چاچا نورالدین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے خصوصی طور پر پشاوری

چپل تیار کئے تھے جس کے بعد چاچا نور الدین کا تیار کردہ ڈیزائن راتوں رات مشہور ہوگیااور عوام کی بڑی تعداد نے کپتان چپل کے نام سے مشہور ہونے والے ان جوتوں کیلئے ان کی دکان کا رخ کیا

FOLLOW US