Friday September 20, 2024

ملک ریاض تو ملک ریاض ہیں سپریم کورٹ نے فاطمیدفائونڈیشن میں 5لاکھ روپے جمع کروانے کا حکم دیا تو انھوںنے کتنی رقم جمع کرا دی، چونکا دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹائو ن کے چئیرمین ملک ریاض نے فاطمید فائونڈیشن میں پیسے جمع کروا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک ریاض نے فاطمید فاؤنڈیشن میں 50 لاکھ روپے جمع کروا دئے۔ گذشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ملک ریاض کو 5 لاکھ روپے جمع کروانے کا کہا تھا ، جس پر ملک ریاض نے چیف جسٹس سے کہاتھا کہ میں 5 نہیں بلکہ 50 لاکھ روپے جمع کرواؤں گا،

تاہم آج چئیرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے فاطمید فاؤنڈیشن میں 50 لاکھ روپے جمع کروا دئے ہیں۔

FOLLOW US