بوریوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی سیٹ کی امیدوار عائشہ نذیر جٹ نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔انھوںنے کہا ہے کہ آزاد الیکشن لڑنے کے بعد وہ این اے 162اور این اے 163کی سیٹ عمران خان کو بطور تحفہ دے دیں گی ۔ انھوںنے کہا ہے کہ اسحاق خاکوانی جیسے لوگوں نے ٹکٹوں کے عمل میں مداخلت کی ہے ۔ اور اس کے ذمہ دار جہانگیر ترین ہیں جو کہ ایک بزنس مین ہیں اس لئے کرپٹ لوگوں کی طرف داری کرتے ہیں۔ انھوںنے کہا کہ این اے 162اور این اے 163کی سیٹ عمران خان کو بطور تحفہ دے دیں گی ۔
اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں: ریحا م خان مسلم لیگ (ن) کی کس شخصیت سے شادی کرنے والی ہیں چونکا دینے والی خبر آگئی