Friday September 20, 2024

یہ تو ہونا ہی تھا بہاولپور کا ایک 60سالہ شخص 20سال کی دلہن گھر لے آیاتو اس کے بیٹوں نے پہلے ہی دن ایسا شرمناک کام کر ڈالا کہ کوئی منہ دکھانے کے لائق نہ رہا

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور میں ایک بوڑھے آدمی کو نہ جانے کیا سوجھی کہ ایک 20سالہ خوبصورت لڑکی کو بیاہ کر گھر لے آیا ۔ موضع درویش محمد میں 60سالہ جمیل نےایک 20سالہ کوری نیاز نامی ایک لڑکی پرنہ جانے ایسا کیا جادو کیا کہ وہ اس سے شادی پر تیار ہو گئی ۔ جمیل سات بچوں کا باپ تھا ۔ اس نے کوری نیاز کو بتایا کہ وہ غیرشادی شدہ ہے ۔ جبکہ اس کے اپنے بچے بھی شادی شدہ اور بچوں والے ہیں۔ لیکن جیسے ہی جمیل کے بیٹوں کو معلوم ہوا کہ

ان کا باپ 20سال کی ایک لڑکی کو بیاہ کر گھر لایا ہے وہ گھر آئے اور لڑکی کو اپنے گھر سے نکال باہر کیا ۔

FOLLOW US