Friday September 20, 2024

ریحا م خان مسلم لیگ (ن) کی کس شخصیت سے شادی کرنے والی ہیں چونکا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک اور کتاب لکھنے کا عندیہ دے ڈالا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے دریافت کیا اور پوچھا کہ آپ مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں کے خلاف کب کتاب لکھ رہی ہیں ۔ جنھوں نے ووٹ پر جھوٹ بولے۔ میرے خیال

سے آپ ایک اچھی لکھاری ہیں تو مواد اکٹھا کرنا کوئی مشکل نہیں ہے صرف الیکشن کمیشن میں کوئی سورس ہونا چاہیے ۔ اس کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ جب میں کسی مسلم لیگ (ن) کے رہنما سے شادی کروں گی ۔ ریحام خان کی اس بحث سے سوشل میڈیا پر جہاں ان کی شادی کے حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے ۔ ایک صارف نے انھیں شیخ رشید سے شادی کا مشورہ دے دیا ہے ۔ جس پر ریحام خان نے پوچھا ہے کہ کیا ان کا تعلق مسلم لیگ (ن ) سے ہے۔ وہ شادی نہیں کرتے بلکہ کوٹھوں پر وقت گزارنا پسند کرتے ہیں ایک صارف یہ بھی طعنہ دےماراہے کہ پھر کہتے ہیں کہ ان کا موازنہ طوائفوں سے کیوں کیا جاتا ہے ۔ طوائفیں بغیر نکاح کے لوگوں کو بدنام کرتی ہیں اور یہ نکاح کرنے کے بعد ۔

FOLLOW US