Friday September 20, 2024

انا للہ واناالیہ راجعون اسد عمر کے چاہنے والوں کےلئے انتہائی افسوسناک خبر پورا خاندان گہرے رنج اور صدمے سے بے حال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق رکن اسمبلی اسد عمر او ر سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ وہ پھیپھڑو ں کے خطرناک کینسر میں مبتلا تھے اور ایک لمبے عرصےسے ان کاعلاج جاری تھاْ تاہم گزشتہ روزوہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔ طارق عمر کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ڈیفنس کراچی میں اد ا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین چنیسر گوٹھ محمود آباد قبرستان میں کی جائے گی۔پاکستان

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:  ” مجھے آپ کا ٹکٹ چاہیے ہی نہیں” مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کرد یا

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق رکن اسمبلی اسد عمر او ر سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انتقال کی خبر پر اہم سیاسی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

FOLLOW US