Friday September 20, 2024

تحریک انصاف نے اپنے ایک اور اہم رہنما کا ٹکٹ کینسل کر دیا ، حیران کن صورتحال

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 43 سیالکوٹ 9 سے عمر شہزاد غنی گھمن کا ٹکٹ کینسل کرتے ہوئے ادریس احمد چیمہ کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ قبل ازیں ادریس احمد چیمہ کے امیدوار قومی اسمبلی این اے 76سیالکوٹ پانچ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن سے اختلافات تھے جس کی بناء پر عمر شہزاد غنی گھمن کو ٹکٹ جاری کیا گیا تاہم اختلافات ختم ہونے پر ادریس احمد چیمہ کو ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ‎

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں: آج کے دن کی سب سے بڑی خبر شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

FOLLOW US