Friday September 20, 2024

نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم ہاں بے نظیر بھٹو کے سالگرہ کے دن بچی کی پیدائش وزرات عظمیٰ کےدوران ماں بننے والی دنیا کی دوسری وزیراعظم بن گئیں بیٹی کا نام بے نظیربھٹو تجویز کردیا گیا ، دلچسپ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کے ہاں بچی کے پیدائش کے بعد ان کی اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی پائی جانے والی قدر مشترک کو سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث کا موضو ع بنایا جا رہا ہے۔ جیسنڈا آرڈن دنیا کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہیں جنھوںنے اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں ایک بچی کو جنم دیا۔ بے نظیر بھٹو نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں بختاور بھٹو کو جنم دیا تھا ۔ جہاں ایک طرف نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم کو مبارکباد کے پیغام دیے جانے

کا سلسلہ جاری ہے وہیں پر ان کو یہ بھی مشورہ دیا جا رہا ہےکہ وہ اپنی بیٹی کانام بے نظیر رکھ دیں۔

FOLLOW US