Saturday September 21, 2024

تحریک انصاف کی اہم شخصیات کو چین نے دعوت دے ڈالی، مسلم لیگ (ن) دم بخود رہ گئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار خادم حسین وردگ کی قیادت میں 15رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر چین کے 8روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔وفد میں سینیٹرز ، سیاستدان اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق کھنے والے افراد شامل ہیں ۔وفدچین میں قیام کے دوران گورنر شنگھائی ٗفارن منسٹر سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی حکام سے ملاقات کر ے گا اور انھیں خیبر پختونخوا میں سابقہ صوبائی حکومت کی کامیابیوں اور منصوبوں کے علاوہ پارٹی کے ویژن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ۔

FOLLOW US