Monday September 23, 2024

جہانگیر ترین اورشاہ محمود قریشی کی لڑائی کا وہی انجام ہوا جس کا کپتان کو ڈر تھا مسلم لیگ (ن) نے صورتحال دیکھتے ہی جشن منانا شروع کر دیا

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد ریجن میں ٹکٹوں کی غیر منصفا نہ تقسم قیادت نے با نی کارکنوں کو نظر انداز کر کے پیرا شوٹرز کو ٹکٹوں سے نواز نے پر ہزاروں کھلا ڑی بدظن ہو کر پی ٹی آئی کو خیر آباد کہنے پر مجبور روزانہ کی بنیاد پر میڈیا کانفرنس میںپی ٹی آئی چھوڑ نے کے اعلانات کا سلسلہ جاری ن لیگ ن لیگ پی ٹی آئی کے 2بڑوں کی لڑا ئی کا

 

بھر پور فا ئدہ اٹھا ئے گی پی ٹی آئی کے مقا بلے میں لیگی امیدوار مضبوط تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں ٹکٹوں کی غیر منصفا نہ تقسیم قیادت نےبنیا دی کارکنوں کو نظر انداز کر کے پیرا شوٹرز کو ٹکٹوں سے نوا زنے پرہزاروں کھلا ڑی بد ظن ہو کر پارٹی چھوڑ نے لگے پارٹی کے بنیادی کارکنوں نے روزا نہ کی بنیاد پر میڈ یا کانفرنس کر کے اپنے خد شات کا اظہار کر کے پارٹی چھوڑ نے کے اعلانات کر رہے ہیں متعدد رہنما ؤں نے پارٹی چھوڑتے وقت اپنے موقف میں کہا کہ جب عمران خان اکیلا تھا تو ہماری عزت تھی مختلف پارٹیوں سے آنے والے پرو فیشنل لوٹوں نے آکر چیئر میں پی ٹی آئی کو یرغمال بنا لیا ذرائع کے مطا بق پی ٹی آئی کے 2بڑوں شاہ محمود قریشی اور جہا نگیر ترین کی لڑا ئی کا بھرپور فا ئدہ ن لیگ اٹھا ئے گی پی ٹی آئی کے مقا بلے ن لیگ کے قومی اور صو با ئی سطح پر امیدوار مضبوط ہیں ۔ذرائع کے مطا بق پی ٹی آئی کے 2بڑوں شاہ محمود قریشی اور جہا نگیر ترین کی لڑا ئی کا بھرپور فا ئدہ ن لیگ اٹھا ئے گی پی ٹی آئی کے مقا بلے ن لیگ کے قومی اور صو با ئی سطح پر امیدوار مضبوط ہیں

FOLLOW US