Wednesday October 23, 2024

نگران وزیراعظم کیلئے راحیل شریف کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے عہدے کیلئے کوئی فوجی نہیں ہو گا، ہاں لیکن ایک ایسا فوجی ہو سکتا ہے جس کے پوسٹرز لگے تھے، جس کے شکریہ کے بڑےبڑے پوسٹرز لگے تھے۔ہو سکتا ہے کہ اس بات پر ان کا سمجھوتہ ہو جائےاور راحیل شریف نگران وزیراعظم کے طور پر آجائیں گے

FOLLOW US