Saturday November 23, 2024

کارکنان پر تشدد کرنے والے اہلکاروں کی تصاویر عالمی تنظیموں کو بھیج رہے ہیں، عمران خان کابیان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ تمام افسران کی تصاویر عالمی تنظیموں کو بھیج رہا ہوں تاکہ غیر قانونی توڑ پھوڑ اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف تشدد میں ملوث افراد کی شناخت کر سکیں۔ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس تمام قوانین توڑ رہی ہے، بس بہت ہو گیا، حسان نیازی کو ضمانت ملنے کے بعد اغوا کر لیا گیا، بعد میں ان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کر کے ان پر الزام لگایا گیا۔

FOLLOW US