اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کے حوالے سے رد عمل دے دیا ۔ لاہور میں عمران خان سے ملاقات کرنے والے صحافی حیدر شیرازی نے بتا یا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ” بشری بی بی خاتون خانہ ہےہم آڈیو لیکس سے اپنی نوجوان نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں بشری بی بی گھر سے باہر نکلتی ہی نہیں تھیں بشری بی بی گھر سے باہر صرف پاگل خانوں اور لنگر خانوں میں جاتی تھیں بشری بی بی کوئی مریم نواز تو نہیں جو بناو سنگار کرے”۔عمران خان کا کہنا تھا کہ “اسٹیبلشمنٹ میں تاحال جنرل ر باجوہ کاسیٹ اپ کام کررہاہےکراچی میں ایم کیو ایم کواکٹھا اورباپ کو پیپلز پارٹی میں شامل کرایاجارہاہے پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کانام ایک آدمی ہے باجوہ احتساب نہیں کرناچاہتےتھے اس لئے تعلقات خراب ہوئےاسمبلیوں میں جاکرکیاکرینگے کوئی فائدہ نہیں
"بشری بی بی خاتون خانہ ہےہم آڈیو لیکس سے اپنی نوجوان نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں بشری بی بی گھر سے باہر نکلتی ہی نہیں تھیں
بشری بی بی گھر سے باہر صرف پاگل خانوں اور لنگر خانوں میں جاتی تھیں بشری بی بی کوئی مریم نواز تو نہیں جو بناو سنگار کرے" عمران خان— Haider Sherazi (@ImHaiderSherazi) January 1, 2023