Saturday November 23, 2024

عمران خان نے مشکل فیصلے کیے، آئی ایم ایف کے سامنے نہیں لیٹے: اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مشکل فیصلے کیے اور وہ آئی ایم ایف کے سامنے نہیں لیٹے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل میں اسد عمر نے کہا کہ ان سے حکومت نہیں سنبھالی جارہی اور روپے کی قدر گرتی جارہی ہے، سستی نہ کریں تو کم از کم جس ریٹ پر چیزیں چھوڑ کر گئے ہیں اس پر تو رہنے دیں۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ کرپشن پر لیکچر شہباز شریف کے منہ سے اچھا نہیں لگتا۔

پٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ، عام پاکستانی کے ماہانہ خرچے میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

انہوں نے مزید کہا کہ شاہی فرمان جاری کر کے پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھا دی گئی، مشکل فیصلے عمران خان نے کیے تھے، آئی ایم ایف کے سامنے لیٹے نہیں تھے، عمران خان نے کہا تھا کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، روس سے تیل لیں گے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے، مصطفی نواز

عوام کو اداروں کیخلاف گالیاں دینے پر کون اکسا رہا ہے ، پی ٹی آئی کارکنان کی تربیت کون کر رہا ہے؟صحافی کے سوالات پر عمران خان کے پسینے چھوٹ گئے ، پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

FOLLOW US