لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کرتی ہوئی دکھائی دیتی رہی ۔ جس کے ساتھ لکھا ہواتھا کہ ” مریم نواز کی بیٹی بھی عمران خان کی فین نکلی ،لندن ائیر پورٹ پر کپتان کے ساتھ سیلفی ” ۔ اس پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بھی رد عمل سامنے آگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کسی کارکن کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کرتی ہوئی دکھائی دیتی رہی ۔ جس کے ساتھ لکھا ہواتھا کہ ” مریم نواز کی بیٹی بھی عمران خان کی فین نکلی ،لندن ائیر پورٹ پر کپتان کے ساتھ سیلفی
” ۔ اس پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بھی رد عمل سامنے آگیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے
” یہ میری بیٹی نہیں ہے ، بکواس بند کرو۔۔۔ــ”