لاہور(نیوزڈیسک) : مسلم لیگ ن کی مریم نواز نےسینئرصحافی مطیع اللہ جان کا ٹویٹ دہرا دیا۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس اپنےداماد کی طلبی کےبجائےتوہین عدالت کانوٹس بھیجتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے اپنے داماد کوعدالت میں طلب کرنےپر ردعمل میں کہا کہ چیف جسٹس صاحب کو اپنے
داماد کو اپنی عدالت میں طلب کرنے اور سننے کی بجائے توہین عدالت کا باقائدہ نوٹس جاری کر کے کسی اور جج کو کیس بھیجنا چاہئیے تھا- یہ تو وہی بات ہو گئی ارسلان افتخار کا مقدمہ جب شروع میں انکے والد چیف جسٹس نے سنا تھا۔ ایسے میں انصاف ہو بھی تو ہوتا نظر نہیں آتا۔اور پھرچیمبرمیں ہی اپنے داماد کے خلاف سماعت کرنی تھی تو گھر میں کر لیتے۔ ایسے معاملات کی سماعت تو لازمی طور پر کھلی عدالت میں ہونی چاہئیے۔ اپنے داماد کے خلاف یوں کھلی عدالت میں کاروائی احسن اقدام ہے اس کا انجام بھی احسن انداز سے ہونا چاہئیے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز نے بھی مطیع اللہ جان کا ٹویٹ دوبارہ