Saturday July 5, 2025

عوام کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 2 تعطیلات کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) مئی کے آغاز میں ایک ساتھ 2 تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئی کے ماہ کے آغاز میں ایک2 تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ یکم مئی کو ہوم مزدور کے سلسلے میں جبکہ 2 مئی کو شب برات کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ عام تعطیل کا اعلان سندھ کیلئے کیا گیا ہے۔ اسی باعث کراچی میں جاری انٹر کے

امتحانات کے سلسلے میں 2 مئی کو ہونے والے پرچے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ 2 مئی کو ہونے والے پرچے اب 18 مئی کو ہوں گے۔