انگلیوں کی لمبائی کے فرق سے تو ماہرین لوگوں کے شخصی پہلوؤں کا اندازہ لگاتے تھے، اب انہوں نے انگوٹھے کے متعلق بھی انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا ہے۔ ویب سائٹ happylifereport.com کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ کا انگوٹھا بالکل سیدھا ہو، وہ بہت سنجیدہ شخص ہوتا ہے تاہم وہ خارجی محرکات پر فوریردعمل ظاہر نہیں کرتا، یہ اس کے مواقع ضائع کردیتے ہیں۔ جس سے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ غیرسنجیدہ اور پرسکون طبیعت کا مالک ہے حالانکہ ایسا نہیں ہوتا۔ماہرین کے مطابق اگر آپ کا انگوٹھا مڑا ہوا ہے مڑا ہوا ہے تو آپ بہت زیادہ اظہار کرنے والے شخص ہیں۔ ایسے لوگ ہر کسی کے سامنے
اپنے ہر طرح کے احساسات اور خیالات کا اظہار کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔جس کے انگوٹھے کا پہلا حصہ دوسرے حصے سے لمبا ہو وہ پرسکون اور غوروفکر کرنے والے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ عموماً فنون لطیفہ سے وابستہ ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے انگوٹھے کا پہلا حصہ دوسرے حصے سے چھوٹا ہو وہ اپنے تمام فیصلے قوت ارادی کی بجائے دلیل کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ ایسے لوگ پیار کے احساس پر قابو پاسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں موزوں شریک حیات کی تلاش میں مشکل پیش آتی ہے کیونکہ