آباد(نیوزڈیسک)انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ایس ایس پی تشددکیس کی سماعت کی ،عمران خان کے وکیل نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی،سرکاری وکیل نے مخالفت کرتے
ہوئے کہا کہ فیصلے کے وقت ملزم کا کمرہ عدالت میں ہونا ضروری ہے ،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو طلب کر لیا،اے ٹی سی کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آج بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنانا ہے ،ملزم کی موجودگی میں ہی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جائے گا۔اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ایس ایس پی تشددکیس کی سماعت کی ،عمران خان کے وکیل نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی،سرکاری وکیل نے مخالفت کرتے
ہوئے کہا کہ فیصلے کے وقت ملزم کا کمرہ عدالت میں ہونا ضروری ہے ،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو طلب کر لیا،اے ٹی سی کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آج بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنانا ہے ،ملزم کی موجودگی میں ہی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جائے گا۔