نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کو شدید دھچکا لگ گیا ہے نوازشریف تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔کرپشن کیسز اور اندرونی خلفشار سے بد دل ہو کر پی ٹی آئی جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ نظریاتی کارکن نواز شریف مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوزکے مطابق ناروال سے ن لیگ کے دیرینہ نظریاتی کارکن میاں نواز شریف نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ
آئندہ انتخابات میں ووٹ کے ذریعے ن لیگ کو شکست دیں گے اور عمران خان کو وزیراعظم بنوائیں گے۔