اسلام آباد(ویب ڈیسک)چوہدری شجاعت حسین اپنی کتاب ’’سچ تو یہ ہے ‘‘میں انکشاف کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ے نظیر بھٹو 10 اپریل1986ءکو پاکستان واپس آئیں ‘میاں نواز شریف محترمہ کو لاہور ائیرپورٹسےگرفتار کرنا چاہتے تھے‘ ان کا کہنا تھا ”ہم محترمہ کو ائیر پورٹ ہی سے پک کر لیں گے“ لیکن وزیراعظم محمد خان جونیجو نے ڈانٹ کر کہا ”میاں
صاحب وہ ایک بڑی پارٹی کی لیڈر ہیں‘ یہ آپ کیسی بات کررہے